شماخی

آذربائیجان کا ایک شہر

شماخی (انگریزی: Shamakhy،آذری: Şamaxı) آذربائیجان کا شہر ہے۔ انتظامی طور پر یہ ضلع شماخی میں شامل ہے۔ یہ 40.6303 درجے شمال، 48.6414 درجے مشرق پر واقع ہے۔ آبادی 2008ء میں 31 ہزار کے قریب تھی۔ آبادی کے لحاظ سے یہ ایک چھوٹا شہر ہے۔ یہ شہر زلزلوں کی زد میں رہتا ہے۔ اپنی معلوم تاریخ میں یہ گیارہ دفعہ بڑے زلزلوں اور بے شمار چھوٹے زلزلوں کا شکار ہوا مگر اس کے لوگوں نے اسے دوبارہ تعمیر کر لیا۔ شہر کی واحد چیز جو ہر زلزلہ میں سے بچ گئی وہ جمعہ مسجد شماخی ہے جس کا تعلق دسویں صدی عیسوی سے ہے۔

شماخی
(آذربائیجانی میں: Şamaxı ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

انتظامی تقسیم
ملک آذربائیجان (30 اگست 1991–)
آذربائیجان سوویت اشتراکی جمہوریہ (28 اپریل 1920–30 اگست 1991)
آذربائیجان جمہوری جمہوریہ (28 مئی 1918–28 اپریل 1920)
سلطنت روس (1828–1 ستمبر 1917)  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
دار الحکومت برائے
ضلع شماخی (8 اگست 1930–)  ویکی ڈیٹا پر (P1376) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ ضلع شماخی   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 40°38′02″N 48°38′21″E / 40.633888888889°N 48.639166666667°E / 40.633888888889; 48.639166666667   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ 6 مربع کلومیٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی 709 میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2044) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 39600 (تخمینہ ) (2023)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
جڑواں شہر
اوقات متناسق عالمی وقت+04:00   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبان آذربائیجانی   ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ 994176  ویکی ڈیٹا پر (P473) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
جیو رمز 585156  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

متعلقہ مضامین

ترمیم
  1.    "صفحہ شماخی في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 اکتوبر 2024ء 
  2. http://pop-stat.mashke.org/azerbaijan-cities.htm