جمہوریہ آئرلینڈ میں مذہب
جمہوریہ آئرلینڈ کا بنیادی مذہب مسیحیت یے جس میں کاتھولک کلیسیا غالب ہے۔ 2016ء کی مردم شماری کے مطابق 78٪ (3.7 ملین) افراد کی شناخت کاتھولک کے طور پر کی گئی ہے۔ دوسرا سب سے بڑا مذہبی گروہ کلیسیائے آئرلینڈ (انگلیکانیت) ہے۔ بیسویں صدی میں اس کی مقبلولیت میں کمی واقع ہوئی تاہم حال میں اس میں اضافہ ہوا ہے۔ تیسرا سب سے بڑا مذہبی گروہ اسلام ہے۔ 2016ء میں آئرلینڈ میں 63،400 (133٪) مسلم تھے۔ [2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "2011 Census Sample Form" (PDF)۔ Central Statistics Office۔ صفحہ: 4, q.12۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اکتوبر 2017; "Census 2016 Sample Form" (PDF)۔ Central Statistics Office۔ صفحہ: 4, q.12۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اکتوبر 2017
- ↑ "Change in Religion" (PDF)