جمہوریہ سربیا (Republic of Serbia) ((سربیائی: Република Србија / Republika Srbija)‏) سربیا و مونٹینیگرو (سابقہ وفاقی جمہوریہ یوگوسلاویہ) کا 1992ء اور 2006ء کے درمیان ایک آئینی ملک تھا۔ 2006ء میں جمہوریہ مونٹینیگرو (1992–2006) کے اتحاد سے الگ ہونے پر دونوں خود مختار ممالک جمہوریہ سربیا اور مونٹینیگرو بن گِے۔

جمہوریہ سربیا
Republic of Serbia
Република Србија
Republika Srbija
1992–2006
پرچم Serbia
سربیا و مونٹینیگرو کی ذیلی تقسیم: *   سربیا *    سربیا کے خود مختار صوبے *   مونٹینیگرو
سربیا و مونٹینیگرو کی ذیلی تقسیم:
حیثیتآئینی ملک سربیا و مونٹینیگرو
دار الحکومتبلغراد
عمومی زبانیںسربیائی[1]
حکومتپارلیمانی جمہوریہ
صدر 
• 1992–1997
Slobodan Milošević (اول)
• 2004–2006
Boris Tadić (آخر)
وزیر اعظم 
• 1992–1993
Radoman Božović (اول)
• 2004–2006
Vojislav Koštunica (آخر)
مقننہقومی اسمبلی
تاریخ 
• 
28 ستمبر 1992
• 
5 جون 2006
رقبہ
200688,361 کلومیٹر2 (34,116 مربع میل)
کرنسییوگوسلاو دینار
آیزو 3166 کوڈRS
ماقبل
مابعد
اشتراکی جمہوریہ سربیا
سربیا

حوالہ جات

ترمیم