آئین ساز ملک یا دستور ساز ملک یا آئینی ریاست (Constituent Country) ایک اصطلاح ہے، جو بعض اوقات ایک ایسے ملک کے لیے استعمال کی جاتی جو خود ایک بڑے سیاسی وجود کا ایک حصہ ہوتا ہے جسے خود مختار ریاست کے طور جانا جاتا ہے۔

آئینی ریاست ایک خود مختار ریاست کی علاقائی اور آئینی اکائی ہے جو اس کا ایک حصہ تشکیل دیتی ہے۔ ایک آئینی ریاست علاقائی حکومت کی شکل میں اس کے جغرافیائی علاقے پر انتظامی دائرہ اختیار رکھتی ہے۔

وحدانی ریاستوں میں

ترمیم

ڈنمارک

ترمیم

فرانس

ترمیم

نیدرلینڈز

ترمیم

نیوزی لینڈ

ترمیم

مملکت متحدہ

ترمیم

وفاقی ریاستوں میں

ترمیم

سوویت یونین

ترمیم
نقشہ سوویت ریاستیں 1956-1991
 
سوویت اشتراکی جمہوریہ رکن من آبادی
(1989)
آبادی/
سوویت اتحاد آبادی
(%)
رقبہ
(km²)
(1991)
رقبہ/
سوویت اتحاد رقبہ
(%)
دار الحکومت

آزاد ریاست
شمار

  روسی سوویت وفاقی اشتراکی جمہوریہ 1922ء 147,386,000 51.40 17,075,400 76.62 ماسکو   روس 1
  یوکرینی سوویت اشتراکی جمہوریہ 1922ء 51,706,746 18.03 603,700 2.71 کیف
(خارکیف قبل 1934)
  یوکرین 2
  ازبک سوویت اشتراکی جمہوریہ 1924ء 19,906,000 6.94 447,400 2.01 تاشقند
(سمرقند قبل 1930)
  ازبکستان 4
  قازق سوویت اشتراکی جمہوریہ 1936ء 16,711,900 5.83 2,727,300 12.24 الماتی   قازقستان 5
  بیلاروس سوویت اشتراکی جمہوریہ 1922ء 10,151,806 3.54 207,600 0.93 منسک   بیلاروس 3
  آذربائیجان سوویت اشتراکی جمہوریہ 1936ء 7,037,900 2.45 86,600 0.39 باکو   آذربائیجان 7
  جارجیائی سوویت اشتراکی جمہوریہ 1936ء 5,400,841 1.88 69,700 0.31 تبلیسی   جارجیا 6
  تاجک سوویت اشتراکی جمہوریہ 1929ء 5,112,000 1.78 143,100 0.64 دوشنبہ   تاجکستان 12
  مالدویائی سوویت اشتراکی جمہوریہ 1940ء 4,337,600 1.51 33,843 0.15 کشینیف   مالدووا 9
  کرغیز سوویت اشتراکی جمہوریہ 1936ء 4,257,800 1.48 198,500 0.89 فرانز   کرغیزستان 11
  لیتھوینیائی سوویت اشتراکی جمہوریہ 1940ء 3,689,779 1.29 65,200 0.29 ولنیس   لتھووینیا 8
  ترکمان سوویت اشتراکی جمہوریہ 1924ء 3,522,700 1.23 488,100 2.19 اشک آباد   ترکمانستان 14
  آرمینیائی سوویت اشتراکی جمہوریہ 1936ء 3,287,700 1.15 29,800 0.13 یریوان   آرمینیا 13
  لیٹویائی سوویت اشتراکی جمہوریہ 1940ء 2,666,567 0.93 64,589 0.29 ریگا   لٹویا 10
  استونیائی سوویت اشتراکی جمہوریہ 1940ء 1,565,662 0.55 45,226 0.20 ٹالن   استونیا 15

حوالہ جات

ترمیم
  1. The West Nordic Council. website آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ vestnordisk.is (Error: unknown archive URL). Retrieved 8 March 2011.
  2. Royal Danish Ministry of Foreign Affairs. لینڈ/pdf/گرین لینڈ_2004.pdf Factsheet ڈنمارک: گرین لینڈ[مردہ ربط].
  3. جزائر کک Government. "The جزائر کک Government Online آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cook-islands.gov.ck (Error: unknown archive URL)". Retrieved 8 March 2011.
  4. آسٹریلیاn Government. "AusAid آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ausaid.gov.au (Error: unknown archive URL)". Retrieved 8 March 2008.
  5. آسٹریلیاn Department of Foreign Affairs and Trade. "نیووے آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ dfat.gov.au (Error: unknown archive URL)". Retrieved 8 March 2011.