اردو اور پنجابی کے معروف شاعر

پیدائش

ترمیم

نام عبدالجمیل ملک اور تخلص جمیلؔ تھا۔ 12 اگست 1928ء کو راولپنڈی میں پیدا ہوئے۔[1]

تعلیم

ترمیم

گورڈن کالج راولپنڈی سے ایم اے (اردو) کیا۔پنجاب یونیورسٹی سے جرنلزم میں ڈپلوما، سینٹرل کالج، لاہور سے بی ایڈ کرنے کے بعد ادبیات فارسی میں ایم اے کیا۔[2]

تدریس

ترمیم

ایف جی سرسید کالج، راولپنڈی میں صدر شعبہ اردو رہے۔جمیل ملک اردو اور پنجابی کے معروف شاعر، نقاد اور ماہر تعلیم تھے۔

تصانیف

ترمیم
  • ’سر و چراغاں‘ (غزل)،
  • ’طلوعِ فردا‘ (نظم)،
  • ’پردۂ سخن‘ (غزل)
  • ’ندیم کی شاعری فکر و فن اور شخصیت (تنقید وسوانح)،
  • ’پس آئینہ‘، ’
  • شاخ سبز‘، ’
  • جھروکے‘ (گیت)[3]

وفات

ترمیم

13 نومبر 2001ء کو راولپنڈی میں انتقال کر گئے[4][5]

حوالہ جات

ترمیم