جمیل ہاشمی
جمیل ہاشمی چکوال(پنجاب)، پاکستان ادیب اورشاع رہیں۔
جمیل ہاشمی | |
---|---|
لقب | ادیب اور شاعر |
ذاتی | |
پیدائش | 4اپریل 1932ء |
وفات | |
مذہب | اسلام |
فرقہ | ادب فیروز جہلم |
مرتبہ | |
دور | جدید دور |
پیدائش
ترمیمچکوال میں پیدا ہوئے اصل نام محمد رفیق تھا ۔
مجموعہ کلام
ترمیم- کلامِ شاہ مُراد
- چاند کرن[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ پاکستانی اہلِ قلم کی ڈائریکٹری، فرید احمد، حسن عباس رضا،مُرتّبین، اسلام آباد ،اکادمی ادبیات پاکستان،1979ء، ص 120