انتظامی طور پر جمیکا چودہ پیرش میں منقسم ہے۔ یہ پیرش تین تاریخی کاؤنٹیوں میں گروہ بند ہیں جن کا دراصل کوئی انتظامی استعمال نہیں۔

جمیکا کے پیرش
Parishes of Jamaica
ہینورسینٹ الزبتھسینٹ جیمزٹریلاونی پیرشویسٹمورلینڈکلیئیرڈنمانچسٹرسینٹ اینسینٹ کیتھرینسینٹ میریکنگسٹن پیرشپورٹلینڈسینٹ اینڈریوسینٹ تھامس
زمرہوحدانی ریاست
مقامجمیکا
شمار14 پیرش
آبادیاں68,000 (ہینور) – 541,000 (سینٹ اینڈریو)
علاقے25 کلومیٹر2 (9.7 مربع میل) (کنگسٹن) – 1,213 کلومیٹر2 (468 مربع میل) (سینٹ این)
حکومتپیرش حکومت, قومی حکومت
ذیلی تقسیماتشہر، قصبات، دیہات
  پیرش رقبہ
کلومیٹر²
آبادی
مردم شماری 2011
دار الحکومت
کورنوال کاؤنٹی
1 ہینور 450.4 69,533 لوسیا
2 سینٹ الزبتھ 1,212.4 150,205 بلیک ریور
3 سینٹ جیمز 594.9 183,811 مونٹیگو بے
4 ٹریلاونی 874.6 75,164 فلاماوٹھ
5 ویسٹمورلینڈ 807.0 144,103 ساوانا لا مار
مڈلسیکس کاؤنٹی
6 کلیئیرڈن 1,196.3 245,103 مئے پین
7 مانچسٹر 830.1 189,797 مینڈیویل
8 سینٹ این 1,212.6 172,362 سینٹ اینز بے
9 سینٹ کیتھرین 1,192.4 516,218 سپینش ٹاؤن
10 سینٹ میری 610.5 113,615 پورٹ ماریا
سرے کاؤنٹی
11 کنگسٹن پیرش(1) (2) 21.8 89,057 کنگسٹن
12 پورٹلینڈ 814.0 81,744 پورٹ انتونیو
13 سینٹ اینڈریو(1) 430.7 573,369 ہاف وے ٹری
14 سینٹ تھامس 742.8 93,902 مورینٹ بے
  جمیکا 10,991.0 2,697,983 کنگسٹن

بیرونی روابط

ترمیم