جمی میتھیوز
تھامس جیمز میتھیوز (پیدائش:3 اپریل 1884ءماؤنٹ گیمبیئر، جنوبی آسٹریلیا)|وفات: 14 اکتوبر 1943ء کلو فیلڈ، میلبورن، وکٹوریہ،) آسٹریلین ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑی تھے جن کی لیگ بریک بولنگ قابل دید رہی اور وہ واحد کھلاڑی ہیں جنھوں نے ایک ہی ٹیسٹ میچ میں دو ہیٹ ٹرک کی ہیں[1]
ذاتی معلومات | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | تھامس جیمز میتھیوز | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پیدائش | 3 اپریل 1884 ماؤنٹ گمبیئر، جنوبی آسٹریلیا | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
وفات | 14 اکتوبر 1943 کالفیلڈ، وکٹوریہ | (عمر 59 سال)|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
گیند بازی | لیگ بریک گیند باز | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بین الاقوامی کرکٹ | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
قومی ٹیم | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پہلا ٹیسٹ (کیپ 99) | 12 جنوری 1912 بمقابلہ انگلینڈ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
آخری ٹیسٹ | 19 اگست 1912 بمقابلہ انگلینڈ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 24 اگست 2019 |
بین الاقوامی کرکٹ کیریئر
ترمیممیتھیوز نے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے لیے آٹھ ٹیسٹ میچ کھیلے، 1911/12ء کے سیزن میں آسٹریلیا میں دو اور انگلینڈ میں 1912ء کے ٹرائنگولر ٹورنامنٹ میں چھ۔ اس نے وکٹوریہ کے لیے 1906/07ء سے 1914/15ء کے سیزن میں فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلی، مجموعی طور پر 67 فرسٹ کلاس میچ کھیلے، حالانکہ 1912ء کے انگلینڈ کے دورے پر آسٹریلیا کے لیے 28 کھیلے گئے تھے[2]
انتقال
ترمیمتھامس جیمز میتھیوز 14 اکتوبر 1943ء کلو فیلڈ میلبورن، وکٹوریہ، کے مقام پر 59 سال اور 194 دن کی عمر میں زندگی کی بازی ہار گئے۔ [3]