فرینک کولیس بریلز فورڈ (پیدائش:26 اگست 1933ء)|(انتقال:19 جون 2015ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے 1958ء میں ڈربی شائر کے لیے اول درجہ کرکٹ کھیلی۔ بریلز فورڈ ایک دائیں ہاتھ کا بلے باز تھا اور اس نے تین اول درجہ میچوں میں 8.20 کی اوسط اور 41 کے ٹاپ سکور کے ساتھ پانچ اننگز کھیلیں۔ وہ ایک دائیں ہاتھ کے درمیانے رفتار کے باؤلر تھے اور انھوں نے جو 2 اوورز پھینکے ان میں ایک وکٹ حاصل کی۔ [1]

جم بریلز فورڈ
ذاتی معلومات
مکمل نامفرینک کولیس بریلز فورڈ
پیدائش26 اگست 1933(1933-08-26)
ہیپتھورن لین، ڈربیشائر، انگلینڈ
وفات19 جون 2015(2015-60-19) (عمر  85 سال)
عرفجم
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1958ڈربی شائر
پہلا فرسٹ کلاس9 اگست 1958 ڈربی شائر  بمقابلہ  سسیکس
آخری فرسٹ کلاس16 اگست 1958 ڈربی شائر  بمقابلہ  یارکشائر
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 3
رنز بنائے 41
بیٹنگ اوسط 8.20
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 14
گیندیں کرائیں 12
وکٹ 1
بالنگ اوسط 2.00
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 1/2
کیچ/سٹمپ 1/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، جنوری 2012

انتقال

ترمیم

بریلز فورڈکا انتقال 19 جون 2015ء کو ہوا۔ [2] اس کی عمر 85 سال تھی۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Jim Brailsford at Cricket Archive
  2. "JIM BRAILSFORD"۔ 22 جون 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جولا‎ئی 2015