جم سانبورن
جم سانبورن(انگریزی: Jim Sanborn) ایک کرپٹوگرافر ہیں، جن کا فن پارہ کرپٹوز سی آئی اے کے ہیڈکوارٹر میں نصب ہے۔ اسے اب تک کوئی بھی مکمل طور پر حل نہیں کر سکا[2]۔
جم سانبورن | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Herbert James Sanborn Jr.) |
پیدائش | واشنگٹن ڈی سی, امریکا |
نومبر 14, 1945
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
عملی زندگی | |
مادر علمی | رینڈولف–ماکون کالج (–1968) جامعہ اوکسفرڈ (–1967) |
تخصص تعلیم | فن اور آثاریات |
تعلیمی اسناد | بی اے |
پیشہ | مجسمہ ساز |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [1] |
شعبۂ عمل | مجسمہ سازی |
کارہائے نمایاں | کرپٹوز |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ عنوان : Identifiants et Référentiels — ایس یو ڈی او سی اتھارٹیز: https://www.idref.fr/151926336 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 مئی 2020
- ↑ سی آئی اے کے ہیڈکوارٹر میں نصب ”کرپٹوز“ کے کوڈ کو 30 سال سے حل نہیں کیا جا سکا