جیمز جوزف کیلے
جیمز جوزف کیلے(پیدائش:10 مئی 1867ء سینڈریج (اب پورٹ میلبورن)، وکٹوریہ|(وفات:14 اگست 1938ءبیلیو ہل، سڈنی، نیو ساؤتھ ویلز)[1] ایک وکٹ کیپر تھا جو آسٹریلیا اور نیو ساؤتھ ویلز کے لیے کھیلتا تھا۔ وہ 1896ء سے 1905ء تک آسٹریلیا کے پہلے چوائس ٹیسٹ کیپر تھے اور انھیں 1903ء میں وزڈن کرکٹ کھلاڑی آف دی ایئر قرار دیا گیا تھا۔ اس نے چار مرتبہ انگلینڈ کا دورہ کیا (1896ء1899ء 1902ء اور 1905ء وہ سال تھے جب وہ انگلستان کی سرزمین پر ٹیم کے ہمراہ پہنچے اور وہ ایک قابل بلے باز بھی تھے، اول درجہ کی کرکٹ کے ساتھ 19.94 کی اوسط اور 108 ناٹ آوٹ ان کا سب سے زیادہ سکور رہا ان کا کیریئر طبی مشورے سے ختم ہو گیا، کیونکہ وہ انگلینڈ کے اولڈ ٹریفورڈ میں ٹیسٹ کے دوران دل کے اوپر گیند لگنے سے تقریبا بے ہوش ہو گئے تھے[2]
کیلے 1902ء میں | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ذاتی معلومات | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
پیدائش | 10 مئی 1867ء پورٹ میلبورن، وکٹوریہ (آسٹریلیا) | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
وفات | 14 اگست 1938ء (عمر 71 سال) سڈنی, آسٹریلیا | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
گیند بازی | – | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بین الاقوامی کرکٹ | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
قومی ٹیم | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پہلا ٹیسٹ (کیپ 75) | 22 جون 1896 بمقابلہ انگلینڈ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
آخری ٹیسٹ | 14 اگست 1905 بمقابلہ انگلینڈ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: [1] |
انتقال
ترمیمجم کیلے 14 اگست 1938ء بیلیو ہل، سڈنی، نیو ساؤتھ ویلز، میں جس وقت اس دنیا سے رخصت ہوئے ان کی عمر 71 سال 96 دن تھی۔[3]