جناح بیراج
جناح بیراج تحصیل میانوالی اور تحصیل عیسیٰ خیل کے بارڈر پر موجود ہے اس کا افتتاح 1946 میں کیا گیا اس کے ساتھ ایک ہیڈروپاور موجود ہے جو جناح ہائی ڈروپاور پروجیکٹ کے ن سے منسوب ہے اس سے پنجاب کی ایک بڑی نہر نہر تھل پروجیکٹ نکلتی ہے جو تھل کو سیراب کرتی ہے
جناح بیراج Jinnah Barrage | |
---|---|
مقام | کالا باغ, ضلع میانوالی |
مقصد | آبپاشی، بجلی |
درجہ | مستعمل |
تعمیر کا آغاز | 1939 |
تاریخ افتتاح | 1946 |
ڈیم اور سپل وے | |
تقید | دریائے سندھ |
بلندی | 8.5 میٹر (28 فٹ) |
لمبائی | 1,152 میٹر (3,780 فٹ) |
آب گُزر گنجائش | 950,000 فٹ مکعب/سیکنڈ (27,000 میٹر3/سیکنڈ) |
بجلی گھر | |
Hydraulic head | 4.8 میٹر (16 فٹ) (rated) |
ٹربائن | 8 x 12 MW Pit turbines |
Installed capacity | 96 واٹ |
Annual generation | 688 GWh |
حوالہ جات
ترمیم