جنتر منتر، وارانسی
وارانسی میں قائم ایک رصدگاہ
جنتر منتر (Jantar Mantar) ہندی: जंतर मंतर وارانسی میں قائم ایک رصدگاہ ہے جسے 1737ء میں مملکت امبیر کے مہاراجہ جے سنگھ دوم نے بنوایا تھا۔ یہ رصدگاہ مہاراجہ جے سنگھ دوم کی بنوائی ہوئی پانچ رصدگاہوں میں سے ایک ہے۔[1][2][3][4][5][6][7][8]
مقامی نام ہندی: जंतर मंतर | |
جنتر منتر | |
قسم | رصدگاہ |
---|---|
مقام | وارانسی، بھارت |
متناسقات | 25°18′28″N 83°00′39″E / 25.307721°N 83.010701°E |
اونچائی | 75.6 میٹر |
بانی | مہاراجہ جے سنگھ دوم |
تعمیر | 1737 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Coordinates"۔ latlong.net۔ 07 اگست 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ Aug 2015
- ↑ "Altitude"۔ daftlogic.com۔ اخذ شدہ بتاریخ Aug 2015
- ↑ "Places Of Interest"۔ Varanasi.nic۔ 13 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ Aug 2015
- ↑ "History"۔ Varanasi.org۔ اخذ شدہ بتاریخ Aug 2015
- ↑ "Jantar Mantar"۔ وارانسی city website۔ اخذ شدہ بتاریخ Aug 2015
- ↑ "About Jantar Mantar"۔ holidayiq.com۔ 09 جنوری 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ Aug 2015
- ↑ "Jantar Mantar in Varanasi"۔ hoteltravel.com۔ 24 ستمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ Aug 2015
- ↑ "Jantar Mantar information"۔ visitinvaranasi.com۔ 15 ستمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ Aug 2015