جنتی دروازہ اجمیر شریف میں حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی کی درگاہ پر واقع ایک دروازہ ہے، جسے اُن کے عرس پر چھ دنوں کے کھولا جاتا ہے۔[1]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "اجمیر درگاہ میں جنتی دروازہ کھولا گیا"۔ 16 ستمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 ستمبر 2019