جنجا (Jinja) یوگنڈا کا دوسرا سب سے بڑا شہر ہے۔ یہ کمپالا، یوگنڈا کے دارالحکومت اور سب سے بڑے شہر کے بعد ملک کا دوسرا سب سے مصروف تجارتی مرکز ہے۔ جنجا کا قیام 1907 میں عمل میں آیا۔
جنجا Jinja |
---|
 جنجا |
ملک | یوگنڈا |
---|
علاقہ | مشرقی |
---|
ذیلی علاقہ | بوگوسا |
---|
ضلع | جنجا |
---|
حکومت |
---|
• میئر | محمد خیزالا باسوالے |
---|
آبادی (2011 تخمینہ) |
---|
• کل | 89,700 |
---|