جند فلسطین
جند فلسطین (Jund Filastin) (عربی: جند فلسطين) خلافت امویہ اور خلافت عباسیہ کے صوبہ بلاد الشام کے فوجی اضلاع میں سے ایک تھا جو 630ء کی دہائی میں شام کی اسلامی فتوحات کے بعد قائم ہوا۔
جند فلسطین Jund Filastin | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
660/680 کی دہائی –اواخر گیارہویں صدی | |||||||||
عرب سوریہ (بلاد الشام) اور اس کے صوبے، خلافت عباسیہ نویں صدی میں | |||||||||
دار الحکومت | لد، رملہ، یروشلم | ||||||||
تاریخ | |||||||||
تاریخ | |||||||||
• | 660/680 کی دہائی | ||||||||
• | اواخر گیارہویں صدی | ||||||||
| |||||||||
آج یہ اس کا حصہ ہے: | اسرائیل دولت فلسطین اردن |