جنسی شعور لانا یا جنسیت ابھارنا (انگریزی: Sexualization) کسی چیز کو اپنی نوعیت کے حساب سے شہوانی بنانا یا کسی کا خود کی جنسیت سے باشعور ہونا ہے۔ اس کا استعمال بہ طور خاص مردوں اور عورتوں کے ضمن میں ہوتا ہے۔ جنسیت ابھارنا جذبات کو حقیقی رنگ دینے سے تعلق رکھتا ہے۔[1][2] امیریکن سائیکولوجیکل ایسوسی ایشن کی رو سے جنسیت ابھارنا اس اس وقت ہوتا ہے جب "لوگ ایک دوسرے کو جنسی اشیاء تصور کرنے لگتے ہیں اور باہمی تجزیہ جسمانی ظواہر اور جنسی رجحانات کی بنا پر کرتے ہیں۔[3]

خواتین میں جنسی فعالیت اور ہیجان کی کیفیت پیدا ہونے کے مراحل کا تصویری جائزہ۔ ماہرین عمرانیات کے مطابق خواتین کے جنسی اور ذہنی طور پر تیار ہونے میں جماع سے قبل جذبات ابھارنے کے لیے مردوں کی جانب سے کیے جانے والے اعمال کا بڑا دخل ہے۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. Staff writer۔ "Sexualization (definition)"۔ Collins English Dictionary۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 ستمبر 2013 
  2. Staff writer۔ "Sexualize"۔ میریام ویبسٹر۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 ستمبر 2013 
  3. Gwen Dewar (اکتوبر 2012)۔ "The sexualization of girls: Is the popular culture harming our kids?"۔ parentingscience.com۔ Parenting Science