جنشانلنگ
جنشانلنگ (Jinshanling) (آسان چینی: 金山岭; روایتی چینی: 金山嶺; پینین: Jīnshānlǐng) دیوار چین کا ایک حصہ ہے جو بیجنگ سے 125 کلومیٹر دور شمال مشرق میں لوانپنگ کاؤنٹی کے پہاڑی علاقے میں واقع ہے۔
تصاویر
ترمیمحوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر جنشانلنگ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |