جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ 1912ء

جنوبی افریقہ کی قومی کرکٹ ٹیم نے مئی سے ستمبر 1912ء تک انگلینڈ کا دورہ کیا اور 1912ء کے ٹرائنگولر ٹورنامنٹ میں حصہ لیا، انگلینڈ کی قومی کرکٹ ٹیم اور آسٹریلیا کی قومی کرکٹ ٹیم کے خلاف 3ٹیسٹ میچ کھیلے۔ یہ ٹورنامنٹ انگلینڈ نے جیتا تھا۔ جنوبی افریقہ کی کپتانی فرینک مچل اور لوئس ٹینکریڈ نے کی۔ [1]

جنوبی افریقہ کی ٹیم جس نے 1912ء میں انگلینڈ کا دورہ کیا۔

ٹیسٹ سیریز

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "South Africa in British Isles 1912"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اگست 2014