جنوبی ساوو (لاطینی: South Savo) فن لینڈ کا ایک علاقہ ہے۔ [1]


Etelä-Savon maakunta
landskapet Södra Savolax
علاقہ
جنوبی ساوو
پرچم
جنوبی ساوو
قومی نشان
جنوبی ساوو کا محل وقوع
جنوبی ساوو کا محل وقوع
متناسقات: 62°0′N 27°30′E / 62.000°N 27.500°E / 62.000; 27.500
ملکفن لینڈ
Historical provinceSavonia
پایہ تختمیکیلی
رقبہ
 • کل18,768.33 کلومیٹر2 (7,246.49 میل مربع)
آبادی (2019)
 • کل142,335
 • کثافت7.6/کلومیٹر2 (20/میل مربع)
آیزو 3166 رمزFI-04
NUTS131
Regional birdGolden oriole
Regional fishVendace
Regional flowerWater lily
ویب سائٹesavo.fi

تفصیلات

ترمیم

جنوبی ساوو کا رقبہ 18،768.33 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 142،335 افراد پر مشتمل ہے۔

جنوبی ساوو جنوب مشرقی فن لینڈ کے علاقے میں واقع ہے۔ اس کی حدیں شمالی ساوونیا، شمالی کاریلیا، جنوبی کاریلیا، کیومن لآکسو، پائی یات ہیمے اور وسطی فن لینڈ سے ملتی ہیں۔ جنوبی ساوو فن لینڈ کے جھیلوں کے علاقے کے عین وسط میں واقع ہے اور جھیل سائیما یہاں واقع ہے جو فن لینڈ کی سب سے بڑی جھیل ہے۔ اس علاقے میں تین شہر ہیں جن کے نام میکّیلی، ساوون لنّا اور پیئکسامیکی ہیں۔

بلدیات

ترمیم

جنوبی ساوو میں 12 بلدیات ہیں جن کے نام درج ذیل ہیں:

اینون کوسکی

آبادی 1361

ہرونسالمی

آبادی 2132

یُووا

آبادی 5892

کنگس نی اے می

آبادی 5230

میکّیلی (شہر)

آبادی 52121

مینتاہاریو

آبادی 55636

پیرتون مآ

آبادی 1646

پیئکسامیکی (شہر)

آبادی 17245

پُومالا

آبادی 2119

رنتاسالمی

آبادی 3329

ساوون لنّا (شہر)

آبادی 32551

سُلکاوا

آبادی 2431

خوراک

ترمیم

مقامی طور پر سب سے مشہور خوراک نیم قوس شکل کی پیسٹری ہے جس کا نام lörtsy ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "South Savo"