جنوبی سوڈان کی ریاستیں

جنوبی سوڈان 10 ریاستوں میں منقسم ہے۔ یہ تین تاریخی سابقہ صوبوں اور (اور عصر حاضر کے علاقوں) بحر الغزال (شمال مغربی); استوائی (جنوبی) اور عظیم بالائی نیل (northeast) کے مطابق ہیں۔ ریاستوں کو مزید 86 کاؤنٹیوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔

جنوبی سوڈان
جنوبی سوڈان 10 ریاستوں میں منقسم ہے۔

علاقے ترمیم

بحر الغزال ترمیم

  1. شمالی بحر الغزال
  2. مغربی بحر الغزال
  3. جھیلیں
  4. واراب[1][2]

استوائی ترمیم

  1. مغربی استوائی
  2. وسطی استوائی
  3. مشرقی استوائی.

عظیم بالائی نیل ترمیم

  1. جونقلی
  2. وحدت
  3. بالائی نیل.

ریاستیں ترمیم

ریاست دار الحکومت آبادی
(2010)[3]
رقبہ
(کلومیٹر²)[3]
کثافت
(/کلومیٹر²)
شمالی بحر الغزال اویل 820,834 30,543.30 26.87
مغربی بحر الغزال واو 358,692 91,075.95 3.94
جھیلیں رمبک 782,504 43,595.08 17.95
واراب کواجوک 1,044,217 45,567.24 22.92
مغربی استوائی یامبیو 658,863 79,342.66 8.30
وسطی استوائی جوبا 1,193,130 43,033.00 27.73
مشرقی استوائی توریت (شہر) 962,719 73,472.01 13.10
جونقلی بور 1,443,500 122,580.83 11.78
وحدت بانتیو 645,465 37,836.39 17.06
بالائی نیل ملکال 1,013,629 77,283.42 13.12
  جنوبی سوڈان جوبا 8,923,553 644,329.37 13.85

حوالہ جات ترمیم

  1. Marvis Birungi (28 April 2009)۔ "جنوبی سوڈان President: census results 'unacceptable'"۔ New سوڈان Vision۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جولا‎ئی 2011 
  2. Isaac Vuni (6 June 2009)۔ "جنوبی سوڈان census results officially released"۔ سوڈان Tribune۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جولا‎ئی 2011 
  3. ^ ا ب "Statistical Yearbook for جنوبیern سوڈان 2010" (PDF)۔ جنوبیern سوڈان Centre for Census، Statistics and Evaluation۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جون 2012 [مردہ ربط]

مزید دیکھیے ترمیم

سوڈان کی ریاستیں