سدرنز کرکٹ ٹیم زمبابوے کی ایک اول درجہ کرکٹ ٹیم تھی۔ انھوں نے 2006ء سے 2008 ءتک لوگان کپ میں حصہ لیا۔ کلب نے اپنے ہوم میچ مسونگو اسپورٹس کلب میں کھیلے۔ [1]

جنوبی کرکٹ ٹیم
معلومات ٹیم
قائم2006
آخری میچ2008
ہوم گراؤنڈماسونگواسپورٹس کلب

حوالہ جات

ترمیم
  1. "First-Class Matches played on Masvingo Sports Club (15)"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 فروری 2011