شہر جنوبی کوریا میں ایک بلدیاتی انتظامی اکائی ہے۔

شہر کا درجہ

ترمیم

جنوبی کوریا کے قوانین کے تحت ایک بلدیہ کو ایک شہر کے طور پر نامزد کرنے کے لیے مندرجہ ذیل شرائط کا پورا ہانا ضروری ہے۔

  • آبادی عام طور پر 150،000 یا زیادہ ہونا چاہیے
  • قومی اسمبلی کی طرف سے ایک خصوصی قانون سازی کا بل کی منظور ہونا چاہیے

بڑی بلدیات کے لیے درجہ بندی

ترمیم

مخصوص شہر

ترمیم
شہر ہنگل رسمِ خط ہانجا صوبہ آبادی
(2012)
رقبہ قیام تاریخ نامزدگی اضلاع کی تعداد
آنسان 안산시 安山市 گیئونگی صوبہ 715,313 149.06 1986-01-01 2003-12-23 2
انیانگ، گیئونگی 안양시 安養市 گیئونگی صوبہ 614,170 58.46 1973-07-01 2003-12-23 2
بوچیئون 부천시 富川市 گیئونگی صوبہ 872,662 53.40 1973-07-01 2003-12-23 3
چانگوون 창원시 昌原市 جنوبی گیئونگسانگ صوبہ 1,091,733 736.34 1980-04-01 2003-12-23 5
چیونگ جو 청주시 淸州市 شمالی چونگچیونگ صوبہ 662,852 153.45 1949-08-15 2003-12-23 4
گویانگ 고양시 高陽市 گیئونگی صوبہ 961,451 267.31 1992-02-01 2003-12-23 3
جئونجو 전주시 全州市 شمالی جئولا صوبہ 647,504 206.22 1949-08-15 2003-12-23 2
پوہانگ 포항시 浦項市 شمالی گیئونگسانگ صوبہ 517,322 1128.76 1949-08-14 2003-12-23 2
سیونگنام 성남시 城南市 گیئونگی صوبہ 979,412 141.82 1973-07-01 2003-12-23 3
سوون 수원시 水原市 گیئونگی صوبہ 1,098,010 121.09 1949-08-14 2003-12-23 4
یونگین 용인시 龍仁市 گیئونگی صوبہ 898,530 591.36 1996-03-01 2003-12-23 3
چیونان 천안시 天安市 جنوبی چونگچیونگ صوبہ 574,148 636.22 1963-01-01 2008-06-23 2
نامیانگجو 남양주시 南楊州市 گیئونگی صوبہ 580,151 458.54 1989-01-01 2008-10-07
ہواسیونگ، گیئونگی 화성시 華城市 گیئونگی صوبہ 517,505 687.54 2001-03-21 2010-09-27
گمہائے 김해시 金海市 جنوبی گیئونگسانگ صوبہ 507,726 463.28 1981-07-01 2010-10-04

400،000 سے زیادہ آبادی والے شہروں

ترمیم
  • پیونگتائیک (평택시 / 平澤市) - آبادی: 453,437; رقبہ: 452.31 کلومیٹر²; کثافت: 1,002.49 /کلومیٹر²
  • اوئیجیونگبو (의정부시 / 議政府市) - آبادی: 431,149; رقبہ: 81.59 کلومیٹر²; کثافت: 5,284.33 /کلومیٹر²
  • گومی، شمالی گیئونگسانگ (구미시 / 龜尾市) - آبادی: 417,708; رقبہ: 617.28 کلومیٹر²; کثافت: 676.69 /کلومیٹر²
  • پاجو (파주시 / 坡州市) - آبادی: 416,439; رقبہ: 672.56 کلومیٹر²; کثافت: 619.18 /کلومیٹر²

انتظامی شہر

ترمیم
شہر ہنگل رسمِ خط ہانجا صوبہ آبادی
(2012)
رقبہ قیام تاریخ نامزدگی
جیجو شہر 제주시 濟州市 جیجو صوبہ 423,853 977.80 1955-09-01 2006-07-01
سیوگویپو 서귀포시 西歸浦市 جیجو صوبہ 153,241 870.87 1981-07-01 2006-07-01

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم