جنوب عربی اتحاد (Federation of South Arabia) (عربی: اتحاد الجنوب العربي) ریاستوں کی ایک تنظیم تھی جو برطانوی حمایت کے تحت وجود میں آِئی جو بعد میں جنوبی یمن کی بنیاد بنی۔

جنوب عربی اتحاد
Federation of South Arabia
اتحاد الجنوب العربي
1962–1967
پرچم South Arabia
Coat of arms of South Arabia
جنوب عربی اتحاد کا مقام
جنوب عربی اتحاد کا مقام
حیثیتمحمیہ
دار الحکومتعدن
عمومی زبانیںعربی
انگریزی
تاریخی دورسرد جنگ
• 
اپریل 4 1962
• 
نومبر 30 1967
ماقبل
مابعد
زیر حمایت عدن
اتحاد جنوبی عرب امارات
سلطنت عوالق بالا
جنوبی یمن