جنوب مغربی افریقہ
جنوب مغربی افریقہ (South-West Africa) (افريکانز: Suidwes-Afrika, جرمن: Südwestafrika) جدید دور کے نمیبیا کے نام تھا جس پر پہلے جرمن سلطنت اور بعد میں جنوبی افریقا قابض تھا۔
جنوب مغربی افریقہ South-West Africa Suidwes-Afrika Südwestafrika | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1915–1990 | |||||||||
حیثیت | تعہد | ||||||||
دار الحکومت | ونڈہوک | ||||||||
عمومی زبانیں | انگریزی, افريکانز اور جرمن (1884-1990) | ||||||||
تاریخ | |||||||||
• | 1915 | ||||||||
• معاہدہ ورسای | 1919 | ||||||||
• | 21 مارچ 1990 | ||||||||
کرنسی | جنوب مغربی افریقی پاونڈ (1920-1961) جنوبی افریقی رانڈ (1961-1993) | ||||||||
|