جنوری 2013 پاکستان میں بمباری
10 جنوری 2013ء کو پاکستان کے جنوب مشرقی شہر کوئٹہ میں لگاتار کئی بم دھماکے کیے گئے جن میں 130 افراد جاں بحق اور کم از کم 270 افراد زخمی ہوئے۔ اس پر ملک کے بیشتر علاقوں میں اہل تشیع نے شدید احتجاج کیا،اس کے رد عمل میں اس وقت کے وزیراعظم راجا پرویز اشرف نے وزیر اعلیٰ بلوچستان اسلم رئیسانی کو معطل کر کے ذوالفقار علی مگسی کو صوبہ بلوچستان کا انتظامی سربراہ مقرر کیا۔ یہ واقعہ پاکستان کے چند بدترین فرقہ وارانہ دہشت گردیوں میں شمار ہوتا ہے۔
جنوری 2013 بمباری | |
---|---|
مقام | کوئٹہ اور ضلع سوات،پاکستان |
تاریخ | 10 جنوری 2013ء |
حملے کی قسم | بمباری |
ہلاکتیں | 130 |
زخمی | At least 270 |
مرتکب | لشکرجھنگوی یونائٹڈ بلوچ آرمی |