فروری 2013 کوئٹہ بم دھماکے
(فروری 2013 کوئٹہ بمباری سے رجوع مکرر)
16 فروری 2013ء کو ہونے والا بمباری کا واقعہ ہے جس میں 110 افراد جاں بحق اور 200 سے زائد زخمی ہوئے۔ اس واقعے کی ذمہ داری لشکر جھنگوی نے قبول کی۔ 2013ء میں جنوری میں ہونے والی بمباری کے بعد یہ دوسرا فرقہ وارانہ حملہ تھا اور دونوں حملوں کی ذمہ داری لشکر جھنگوی نے قبول کی تھی۔
فروری 2013 دھماکے | |
---|---|
مقام | ہزارہ ٹاؤن کوئٹہ, بلوچستان, پاکستان |
تاریخ | 16 فروری 2013ء |
حملے کی قسم | Bombing |
ہلاکتیں | 110[1] |
زخمی | 200[2] |
مرتکب | لشکرجھنگوی |
مزید
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Quetta blasts: Death toll reaches 84"۔ Ary News۔ 17 February 2013۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 فروری 2013
- ↑ "Bomb blast kills 83, injures nearly 200 at market in southwest Pakistan"۔ BNO News۔ 17 February 2013۔ 18 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 فروری 2013