جنڈولہ
جنڈولہ (انگریزی: Jandola) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ ہے۔[1] ٹانک کا قبائلی علاقہ جات کا صدر مقام، یہ علاقہ جنوبی وزیرستان ایجنسی کی سرحد کے نزدیک ہے، یہ ٹانک مکین روڈ اور ٹانک وانا روڈ کا جنکشن پوائنٹ بھی کہلاتا ہے، یہ فاٹا کے تحت علاقہ ہے، جنڈولے بیٹنی قوم ایک رہائشی جگہ ہے، [2]
ملک | پاکستان |
---|---|
منطقۂ وقت | + 5 |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر جنڈولہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
|
|