جنڈ-خوش حال گڑھ–کوہاٹ–تھل ریلوے پاکستان کی متعدد ریلوے لائنوں میں سے ایک ہے، جسے پاکستان ریلوے چلاتی اور دیکھ بھال کرتی ہے۔ یہ لائن گولڑہ شریف جنکشن ریلوے اسٹیشن سے خوش حال گڑھ اسٹیشن اور آگے تھل اسٹیشن تک جاتی تھی۔ تاہم لائن اب کوہاٹ کینٹ ریلوے اسٹیشن پر ختم ہوجاتی ہے۔ اس ریلوے لائن کی کل لمبائی تھل اسٹیشن سے 272 کلومیٹر (169 میل) اور کوہاٹ سے 176 کلومیٹر (109 میل) ہے۔ گولڑہ شریف جنکشن سے تھل تک 16 ریلوے اسٹیشن ہیں۔ 1991 میں کوہاٹ تھل سیکشن کو پاکستان ریلوے نے بند کر دیا تھا۔

Khushalgarh–Kohat–Thal Railway
خوشحال گڑھ–کوہاٹ–تھل ریلوے
مجموعی جائزہ
ٹرمینلگولڑہ شریف جنکشن ریلوے اسٹیشن
کوہاٹ کینٹ ریلوے اسٹیشن
آپریشن
افتتاح1 مئی 1902ء (1902ء-05-01)
مالکپاکستان ریلویز
آپریٹرپاکستان ریلویز
تکنیکی
لائن کی لمبائی159 کلومیٹر (99 میل)
ٹریک گیج1,676 ملی میٹر (5 فٹ 6 انچ)
762 ملی میٹر (2 فٹ 6 انچ)
آپریٹنگ رفتار105 کلومیٹر/گھنٹہ (65 میل فی گھنٹہ) (Current)
160 کلومیٹر/گھنٹہ (99 میل فی گھنٹہ) (Proposed)[1]

جنڈ-کوہاٹ ریلوے براڈ گیج سیکشن

ترمیم

کوہاٹ-تھل ریلوے نارو گیج سیکشن

ترمیم

زمرہ جات

ترمیم

پاکستان میں متروک اور ختم ریلوے لائنیں

حوالہ جات

ترمیم
  1. Pakistan Railways: A Performance Analysis - Citizens' Periodic Reports on the Performance of State Institutions (PDF) (بزبان انگریزی)۔ Islamabad: PILDAT۔ December 2015۔ صفحہ: 21۔ ISBN 978-969-558-589-4۔ 24 جنوری 2016 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2016