پاکستان میں متروک اور ختم ریلوے لائنیں
1947ء میں پاکستان کی آزادی کے بعد پاکستان کے حصے میں 8،122 کلومیٹر (5،048 میل) طویل ریلوے لائنیں آئیں۔ ان میں سے کچھ لائنیں متروک ہیں یا مکمل طور پر اکھاڑ دی گئی ہیں۔
براڈ گیج
ترمیم- ٹنڈو آدم-محراب پور برانچ لائن، 202 کلومیٹر براڈ گیج ریلوے، بند 1988.
- پڈ عیدن جنکشن ریلوے اسٹیشن-تھاروشا جنکشن ریلوے اسٹیشن، 29 کلومیٹر براڈ گیج ریلوے، بند 1988.
- نواب شاہ ریلوے اسٹیشن-سکرنڈ جنکشن ریلوے اسٹیشن، 24 کلومیٹر براڈ گیج ریلوے، بند 1988.
- جموں-سیالکوٹ ریلوے، 43 کلومیٹر براڈ گیج ریلوے، بند 1947.
- سمہ سٹہ-امروکہ برانچ لائن، 257 کلومیٹر براڈ گیج ریلوے، بند 2011[1]
- قندھار ریاست ریلوے (سبی ریلوے اسٹیشن-خوست ریلوے اسٹیشن)، 130 کلومیٹر براڈ گیج ریلوے، تعمیر 1888 اور بند 2006[2]
- درہ خیبر ریلوے، 50 کلومیٹر براڈ گیج ریلوے، بند 2006.
- بہاولنگر-فورٹ عباس برانچ لائن، تعمیر 1928.
- کراچی سرکلر ریلوے، بند 1999.
- مندرہ–بھون ریلوے ، 74 کلومیٹر براڈ گیج ریلوے۔[3]
- جنڈ-کوہاٹ ریلوے
- غریب وال سیمنٹ ورکس ریلوے (غریب وال ریلوے اسٹیشن تا ہرانپور جنکشن ریلوے اسٹیشن)
- ملکوال-بھیرہ ریلوے، 15 کلومیٹر سیکشن مابین بھیرہ و میانی بند۔
- ملکوال-خوشاب ریلوے، 77 کلومیٹر سیکشن مابین پنڈ دادنخان و خوشاب بند۔
- لاڑکانہ-جیکب آباد، 136 کلومیٹر لوپ لائن
- خان پور-چاچڑاں ریلوے، 36 کلومیٹر لائن
- نوشہرہ-درگئی ریلوے، تعمیر 1886 اور متروک 1985.
- چارسدہ ریلوے، تعمیر 1886 اور متروک 1985.
- جڑانوالہ-لائلپور ریلوے لائن
میٹر گیج
ترمیم- جمراؤ-پتھورو لوپ لائن (192 کلومیٹر بند 2005)
- میرپور خاص-نوابشاہ ریلوے (129 کلومیٹر بند 2005) [4]
نیرو گیج
ترمیم- ژوب وادی ریلوے (بوستان جنکشن ریلوے اسٹیشن–ژوب ریلوے اسٹیشن)، 294 کلومیٹر نیرو گیج ریلوے، بند 1985 اور ختم 2008.
- ڈنڈوت لائٹ ریلوے، 10 کلومیٹر نیرو گیج ریلوے، بند 1996.[5]
- داؤد خيل-لکی مروت برانچ لائن، 144 کلومیٹر نیرو گیج ریلوے، بند 1991.
- بنوں-ٹانک برانچ لائن، 122 کلومیٹر نیرو گیج ریلوے، بند 1991.
- کوہاٹ-تھل ریلوے، 100 کلومیٹر نیرو گیج ریلوے، بند 1991.[6]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Bahawalnagar rail junction a relic from 1901"۔ 10 دسمبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اگست 2023 ، Publisher: The Nation. Retrieved 20 اگست 2023
- ↑ "Sibi-Khost Express: an unvarying journey"۔ 30 اگست 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اگست 2023 ، Publisher: Dawn News. Retrieved 20 اگست 2023
- ↑ Plea to revive Mandra-Chakwal railway line Publisher: Dawn News. Retrieved 16 نومبر 2012
- ↑ The Meter-Gauge of Sindh۔ Retrieved 16 نومبر 2012
- ↑ http://www.irfca.org/articles/ziegler-pakistan7.html
- ↑ The International Steam۔ Retrieved 16 نومبر 2012