جنک پرکاش
جنک پرکاش (پیدائش: 16 اگست 2000ء) سنگاپور کی قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ہیں۔ [1] جنک ایک آل راؤنڈر ہیں۔ انھوں نے سری لنکا میں 16 سال کی عمر میں سنگاپور انڈر 19 کے لیے بھی کھیلا۔ اکتوبر 2018ء میں اسے 2018-19 کے آئی سی سی ورلڈ ٹوئنٹی 20 ایشیا کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے مشرقی سب ریجن گروپ میں سنگاپور کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [2] اسی مہینے کے آخر میں انھیں عمان میں 2018ء کے آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن تھری ٹورنامنٹ کے لیے سنگاپور کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [3]اس نے اپنا لسٹ اے ڈیبیو 27 اکتوبر 2021ء کو ایس کیپیٹل کرکٹ کلب کے لیے سری لنکا میں 2021-22 میجر کلبز لمیٹڈ اوور ٹورنامنٹ میں کیا۔ [4] [5]
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | 16 اگست 2000 |
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز |
گیند بازی | دائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز |
بین الاقوامی کرکٹ | |
قومی ٹیم | |
پہلا ٹی20 (کیپ 5) | 22 جولائی 2019 بمقابلہ قطر |
آخری ٹی20 | 15 دسمبر 2022 بمقابلہ قطر |
ماخذ: Cricinfo، 15 دسمبر 2022ء |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Emerging Players to Watch Under 21: Part 2"۔ Emerging Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اپریل 2020
- ↑ "Exciting battle on the cards in the ICC World T20 Asia Qualifier B in Malaysia"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اکتوبر 2018
- ↑ "Squads and match schedule announced for ICC World Cricket League Division 3"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اکتوبر 2018
- ↑ "Group B, Maggona, Oct 27 2021, Major Clubs Limited Over Tournament"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اکتوبر 2021
- ↑ "Overseas flavour in ongoing Major Limited Overs tournament"۔ Daily FT۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 نومبر 2021