جنگلی بلی
دلدلی بلی | |
---|---|
صورت حال | |
! colspan = 2 | حیثیت تحفظ | |
اسمیاتی درجہ | نوع [2][3][4] |
جماعت بندی | |
مملکت: | جانورia |
جماعت: | ممالیہia |
طبقہ: | گوشت خور جانور |
خاندان: | خاندان گربہ |
جنس: | Felis |
نوع: | F. chaus |
سائنسی نام | |
Felis chaus[3][4][5] Johann Christian Daniel von Schreber ، 1777 | |
حمل کی مدت | 66 دن |
Subspecies | |
See text | |
دلدلی بلی کی موجودگی
| |
مرادفات [6] | |
فہرست ..
|
|
درستی - ترمیم |
دلدلی بلی (Swamp cat) یا بن بلی (Jungle cat) (سائنسی نام: Felis chaus) ایک درمیانے درجے کی گربہ ہے جو چین، برصغیر، مشرق وسطی اور جنوب مشرقی ایشیا میں پائی جاتی ہے۔
'بن بلی' غلط نام ہے کیونکہ یہ بلی کا مسکن جنگل نہیں بلکہ آبستان، دلدل، اور جھیل یا دریا کے کنارے کے علاقوں میں ہے۔ یہ نوع گیاہستان، میدان اور کھیتی میں بھی پائے جاتی ہے۔ اسے کبھی کبھار 'سرکنڈوں کی بلی' بھی کہتے ہے کیونکہ وہ اکثر سرکنڈوں اور لمبے گھاس کے گچھے میں دکھتی ہے۔
اس پرجاتی اور افریقی جنگلی بلی (Felis lybica) اور یورپی جنگلی بلی (Felis sylvestris) کے درمیان گڑبڑ سے بچنے کے لیئے اسے '
جنگلی ب'لی ی'ا جنگل ب'لی کے نام سے نہیں بلانا چاہیتاکہ کوئی غلط فہمی نا ہو۔ دراصل 'فیلس' جنس کے دوسرے 6 انوع مین سے دلدلی بلی افریقی اور یورپی جنگلی بلی دونوں سے سب سے کم تعالق رکھتی ہے۔کی
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Felis chaus"۔ لال فہرست برائے خطرہ زدہ جاندار نسخہ 2016.2۔ بین الاقوامی اتحاد برائے تحفظ قدرت۔ 2016
- ↑ عنوان : Integrated Taxonomic Information System — تاریخ اشاعت: 13 جون 1996 — ربط: ITIS TSN — اخذ شدہ بتاریخ: 19 ستمبر 2013
- ^ ا ب پ عنوان : Mammal Species of the World — ناشر: جونز ہاپکنز یونیورسٹی پریس — اشاعت سوم — ISBN 978-0-8018-8221-0 — ربط: http://www.departments.bucknell.edu/biology/resources/msw3/browse.asp?s=y&id=14000032 — اخذ شدہ بتاریخ: 19 ستمبر 2015
- ^ ا ب پ عنوان : A Guide to the Mammals of China. — ناشر: مطبع جامعہ پرنسٹن — صفحہ: 394 — ربط: http://www.departments.bucknell.edu/biology/resources/msw3/browse.asp?s=y&id=14000032
- ↑ "معرف Felis chaus دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اکتوبر 2024ء
- ↑