جنگل کی مرغی (انگریزی: Amauronis phoenicurus) مرغی جیسا ایک قسم کا پرندہ ہے جسے جنگل کی مرغی کہا جاتا ہے۔ اس کے پر یا پنکھ لال ہوتے ہیں اور رنگ کالا ہوتا ہے۔ اس کی بہت سی اقسام ہوتی ہیں۔ یہ پرندہ سندھ اور پاکستان کے دوسروں صوبوں کے علاوہ دنیا بھر میں پایا جاتا ہے۔[1] [2]

جنگل کی مرغی

حوالہ جات ترمیم

  1. "آرکائیو کاپی"۔ 22 اکتوبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مارچ 2020 
  2. https://meaningin.com/urdu-to-english/%D8%AC%D9%86%DA%AF%D9%84-%DA%A9%DB%8C-%D9%85%D8%B1%D8%BA%DB%8C-in-english