تاریخ میں تین جنگیں جنگ لیپانٹو کے نام سے جانی جاتی ہیں:

  • جنگ لیپانٹو 1499ء: عثمانیوں کی وینس کے خلاف جنگوں میں سے ایک، فتح عثمانیوں کے ہاتھ رہی
  • جنگ لیپانٹو 1500ء: وینس کے خلاف عثمانیوں کی جنگوں کا ایک اور معرکہ، فتح نے ایک مرتبہ پھر عثمانیوں کے قدم چومے
  • جنگ لیپانٹو 1571ء: سب سے مشہور معرکہ، جس میں عثمانیوں کو پہلی بڑی بحری شکست اٹھانا پڑی اور عیسائیوں کے مقدس اتحاد نے ترکی بحری بیڑے کا تقریباً خاتمہ کر دیا۔