جنگ مہردادی دوم یا جنگ متھریادیتس (انگریزی: Second Mithridatic War) پہلی صدی قبل مسیح (83–81) میں رومیوں کے زیر نگین وسیع یونانی دنیا پر قائم حکومت کے لیے مسابقت (چیلنج) کی دوسری کوشش تھی جس میں سلطنت پونطس کے بادشاہ مہرداد ششم(متھریادیتس ششم) نے سالاری کی، جبکہ رومی فوج کا جنرل لوسیوس تھا۔

جنگ مہردادی دوم/دوسری جنگ متھریادیتس
Second Mithridatic War
سلسلہ مہردادی جنگیں

پنطس کے بادشاہ مہرداد ششم کی مورتی
تاریخ83–81 قبل مسیح
مقاماناطولیہ
نتیجہ پنطس جیت گيا
سرحدی
تبدیلیاں
None,
Mithridates left in possession of Pontus
مُحارِب
رومی جمہوریہ Kingdom of Pontus
کمان دار اور رہنما
Lucius Licinius Murena Mithridates VI of Pontus

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم