رومی جمہوریہ
رومی جمہوریہ (انگریزی: Roman Republic؛ لاطینی: Res Pvblica Romana) قدیم رومی تہذیب کا دور تھا جب حکومت ایک جمہوریہ کے طور پر کام کرتی تھی۔ رومی جمہوریہ کا آغاز 508 ق م میں ہوا جب رومی بادشاہی کو ہٹا دیا گیا اور اس کی جگہ پر دو قونصل لگائے گئے جن کو عوام کی حمایت سے اور رومی سینیٹ کی صلاح پر منتخب کیا گیا تھا۔
رومی جمہوریہ Roman Republic سرکاری نام (سکوں کے مطابق): ROMA - روما 100 بعد قبل مسیح: SENATVS POPVLVS QVE ROMANVS (SPQR) ("سینیٹ اور روم کے لوگ") | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
509 قبل مسیح–27 قبل مسیح | |||||||||||
دار الحکومت | روم | ||||||||||
عمومی زبانیں | لاطینی (سرکاری), مختلف غیر سرکاری زبانیں بشمول یونانی, عبرانی, آرامی, سریانی, گیک, بربر | ||||||||||
مذہب | رومی مشرکیت | ||||||||||
حکومت | چند سری جمہوریہ | ||||||||||
قونصل | |||||||||||
• 509–508 قبل مسیح | لوسيوس جونيوس بروٹوس, لوسیوس ٹارکینیوس کولاٹینیس | ||||||||||
• 27 قبل مسیح | آگسٹس، مارکس اگرپپا | ||||||||||
مقننہ | قانون ساز اسمبلی | ||||||||||
تاریخی دور | قدیمی کلاسک دور | ||||||||||
• | 509 قبل مسیح | ||||||||||
• جولیس سیزر اعلان دائمی آمر | 44 قبل مسیح | ||||||||||
• جنگ اکتيوم | 2 اکتوبر 31 قبل مسیح | ||||||||||
• | 16 جنوری 27 قبل مسیح | ||||||||||
رقبہ | |||||||||||
326 قبل مسیح[1] | 10,000 کلومیٹر2 (3,900 مربع میل) | ||||||||||
200 قبل مسیح[1] | 360,000 کلومیٹر2 (140,000 مربع میل) | ||||||||||
146 قبل مسیح[1] | 800,000 کلومیٹر2 (310,000 مربع میل) | ||||||||||
100 قبل مسیح[1] | 1,200,000 کلومیٹر2 (460,000 مربع میل) | ||||||||||
50 قبل مسیح[1] | 1,950,000 کلومیٹر2 (750,000 مربع میل) | ||||||||||
کرنسی | رومی سکہ | ||||||||||
| |||||||||||
موجودہ حصہ |
27 ق م کو رومی جمہوریہ کا اختتام ہوا جب آگسٹس نے اس کو بادشاہی مین پلٹ دیا۔
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ ت ٹ Rein Taagepera (1979)۔ "Size and Duration of Empires: Growth–Decline Curves, 600 BC to 600 AD"۔ Social Science History۔ Social Science History, Vol. 3, No. 3/4۔ 3 (3/4): 115–138 [125]۔ JSTOR 1170959۔ doi:10.2307/1170959
ویکی ذخائر پر رومی جمہوریہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |