جنگ کلانگ (انگریزی: Klang War) یا سلنگور خانہ جنگی مالے ریاست میں 1867ء سے 1874ء تک جاری ہونے والا تنازعات کا ایک سلسلہ تھا۔

جنگ کلانگ
Klang War
تاریخ1867–1874
مقامسلنگور
نتیجہ

راجا عبد اللہ/تینگکو کودین گروہ فتح

مُحارِب

سلنگور کا پرچم راجا عبد اللہ کے وفادار
پاہانگ کا پرچم Pahang Kingdom
ہائی سان خفیہ سوسائٹی
حمایت:
سلنگور کا پرچم سلطان سلنگور

 متحدہ مملکت (از 1873)

سلنگور کا پرچم راجا مہدی کے وفادار
Sumatran groups
Ghee Hin
حمایت:

سلنگور کا پرچممالے سردار
کمان دار اور رہنما
راجا عبد اللہ
راجا اسماعیل
تینگکو کودین
محمد طاہر
یاپ اہ لوئے
راجا مہدی
محمد عاقب
راجا محمود
سید مشہور
چونگ چونگ

حوالہ جات ترمیم