کاپیتان سینا یاپ اہ لوئے (انگریزی: Yap Ah Loy) (چینی: ; پینین: Yè Yǎilái Jia; کینٹنی: Yip A-loi Gaap; ہاکا: Ya̍p Â-lòi Kap) ابتدائی کوالا لمپور کی ایک اہم شخصیت ہیں۔ وہ کوالا لمپور کے کاپیتان سینا کے عہدے پر فائز رہے۔ انیسویں صدی کے دوران میں کان کنی مرکز شہر کو ترقی دینے میں ایک اہم کردار ادا کیا۔

یاپ اہ لوئے
تفصیل= Yap Ah Loy
تفصیل= Yap Ah Loy

کوالا لمپور کاپیتان سینا
مدت منصب
1868 – 1885
Kapitan China Liu Ngim Kong
Kapitan China Yap Ah Shak
معلومات شخصیت
پیدائش 14 مارچ 1837ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہوئیژوو   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 15 اپریل 1885ء (48 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کوالا لمپور   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش کوالا لمپور، ملائیشیا
شہریت ملائیشیا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد Yap Hon Chin

Yap Loong Shin Yap Loong Fong Yap Kim Neo

/>Yap Ngit Thian[1]
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. Philp Rodrigues (1980-10-15)۔ "Woman: I'm Daughter of Yap Ah Loy" (PDF)۔ The Star۔ مؤرشف من الأصل في 06 دسمبر 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 دسمبر 2015  ()