جواد موسوی کوئٹه سے تعلق رکھنے والے شاعر هیں۔ آپ اردو اور فارسی میں اشعار کہتے هیں۔ آپ کا پهلا شعری مجموعه "گرد آئینه" ہے۔

نمونه شعر ترمیم

خونِ او تاثیر دارد بر محیطِ زندگی
مژدۂ آزادی آرد نورِ ایمانِ شہید

ترجمہ:
اس کے خون کی تاثیر زندگی پر محیط تھی شہید کے نور کا ایمان آزادی کی خوشخبری ہوا کرتا ہے

مزید دیکھیے ترمیم

پاکستانی فارسی گو شعرا

حوالہ جات ترمیم

http://www.bbc.com/urdu/multimedia/2016/02/160209_hazarra_poet_fz[1]

  1. اینجا کویته است