جواہر لال نہرو اسٹیڈیم (کوچی)

جواہر لال نہرو اسٹیڈیم (Jawaharlal Nehru Stadium) جسے مقامی طور پر کلور انٹرنیشنل اسٹیڈیم (Kaloor International Stadium) کہا جاتا ہے کوچی، کیرلا، بھارت میں ایک کثیر المقاصد بین الاقوامی اسٹیڈیم ہے۔

کلور اسٹیڈیم
Kaloor Stadium
مقامکلور، کوچی، بھارت
جغرافیائی متناسق نظام9°59′50″N 76°18′04″E
مالکگریٹر کوچین ڈویلپمنٹ اتھارٹی
عاملگریٹر کوچین ڈویلپمنٹ اتھارٹی
ایگزیکٹو سوئٹ109
گنجائش60,000[1] 41,748 (2017 FIFA U-17 World Cup)[2][3]
سطحگھاس
تعمیر
افتتاح1996
مرمت2008
کرایہ دار
بھارت قومی کرکٹ ٹیم (1997–تاحال)
بھارت قومی فٹ بال ٹیم (1997–تاحال)
کیرلا کرکٹ ٹیم (1998–تاحال)
کیرالا فٹ بال ٹیم (1998–تاحال)
ایف سی کوچین (1999–2002)
کوچی ٹسکرز کیرل (2011)
چراغ یونائٹڈ کلب کیرالا (2011–2012)
کیرلا اسٹرائکرز (2012–تاحال)
کیرالا بلاسٹرز ایف سی(2014–تاحال)

حوالہ جات ترمیم

بیرونی روابط ترمیم

متناسقات: 9°59′50″N 76°18′04″E / 9.997253°N 76.301036°E / 9.997253; 76.301036