جوشوا سافرن
جوشوا سافرن (انگریزی: Joshua Safran) ایک امریکی ٹیلی ویژن پروڈیوسر اور لکھاری ہیں۔
سوانح
ترمیمسافرن نے نیو یارک یونیورسٹی کے ٹیش اسکول آف دا آرٹس (ٹیش) سے ڈراما نگاری میں بیچلر آف فائن آرٹس کی سند حاصل کی۔
سافرن سی ڈبلیو کے ٹیلی ویژن سلسلے گوسپ گرل کے ایگزیکٹیو پروڈیوسر اور لکھاری ہیں، جب کہ این بی سی پر ٹیلی ویژن سلسلے اسمیش کے دوسرے سیزن کے ایگزیکٹیو پروڈیوسر رہ چکے ہیں۔[1]
سافرن اے بی سی کے ٹیلی ویژن سلسلے کوانٹیکو کے خالق اور ایگزیکٹیو پروڈیوسر بھی ہیں۔[2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ کینیتھ جونز (21 جنوری 2013)۔ "STAGE TO SCREENS: Joshua Safran, the New Storyteller of "Smash," Talks About Season Two - See more at: http://www.playbill.com/features/article/stage-to-screens-joshua-safran-the-new-storyteller-of-smash-talks-about-sea-201713#sthash.VhXLz5ev.dpuf" (بزبان انگریزی)۔ پلے بل ڈاٹ کام روابط خارجية في
|title=
(معاونت) - ↑ نیلی آندریوا (7 مئی 2015)۔ "ABC Picks Up Dramas 'The Catch', Jenna Bans, 'Kings & Prophets', 'Boom' 'L.A. Crime' & 'Quantico' To Series" (بزبان انگریزی)۔ ڈیڈلائن ڈاٹ کام
==بیرونی روابط==* انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر جوشوا سافرن