جوشوا لیکی برطانوی فوج کے ایک چھاتہ بردار جس نے افغانستان میں طالبان کے حملے کے دوران اپنی ذاتی حفاظت کی پروا نہ کرتے ہوئے ساتھیوں کی جان بچائی اسے برطانوی فوج کا اعلی ترین اعزاز وکٹوریہ کراس دیا گیا ہے۔[1]

حوالہ جات

ترمیم