اللہ دتہ جوگی جہلمی
پیدائش: 1903
وفات: 26 مارچ 1998
پیدائش کی جگہ: کھڑی شریف، میرپور (برطانوی ہندستان)
پیشہ: شاعری

جوگی جہلمی، اصل نام اللہ دتہ تھا ايک پنجابی شاعر تھے۔ آپ 1903ء میں کھڑی شریف، میرپور، کشمیر میں پیدا ہوئے۔ کم عمری میں آپ اپنے والدین کے ساتھ جہلم آ گئے تھے۔ 15 سال کی عمر میں آپ نے شاعری شروع کی۔ آپ کی شادی فاطمہ نامی عورت سے ہوئی۔[1]

کتاب

ترمیم
 
فاطمہ اپنے شوہر جوگی جہلمی کی تصویر لیے ہوئے

آپ کی ایک مشہور کتاب بھی ہے جس کا نام “مندراں” ہے۔ یہ کتاب 1978ء کو چھپی۔

مزید دیکھے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم