ریاست کرناٹک میں موجود ایک آبشار ہے۔ اونچائی کے لحاظ سے بھارت کا دوسرا اونچا ترین آبشار ہے

ಜೋಗ ಜಲಪಾತ،جوگ آبشار
مقامساگر، کرناٹک
مجموعی بلندی253 میٹر(829 فٹ)
تعداد مقامات بہاؤ1
طویل ترین مقام بہاؤ253 میٹر(829 فٹ)
چوڑائی472 میٹر(1550 فٹ)
منبعشراوتی دریاں
اوسط بہاؤ153 m³/s or 5,387 cu ft/s