جڑانوالہ-لائلپور ریلوے لائن

جڑانوالہ-لائلپور ریلوے برانچ لائن (انگریزی: Jaranwala–Lyallpur Branch Line)، 1926ء میں جڑانوالہ ریلوے اسٹیشن سے لائلپور (موجودہ فیصل آباد ریلوے اسٹیشن ) تک تعمیر کی گئی ایک برانچ لائن تھی۔[1]  دوسری جنگ عظیم میں اسٹیل کی کمی کی وجہ سے 1940ء میں اس برانچ لائن کو ختم کر دیا گیا تھا۔[2][3]

اسٹیشن

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Daily Consular and Trade Reports"۔ Department of Commerce and Labor, Bureau of Manufactures۔ 17 اپریل 1927 – بذریعہ Google Books
  2. Haroon، Agha Iqrar (23 جولائی 2022)۔ "Chakwal Railway Station tells the story of how much we hate our heritage"
  3. Railway Board، India (1926)۔ "Classified List of Gazetted Establishment of Indian Railways"