جگالی (انگریزی: Cud)چارہ کھانے والے جانور کے منھ سے نکلنے والی اُس جھاگ کا نام ہے جو چارہ کھانے والے مخصوص جانور اپنے پیٹ میں محفوظ چارے کو اپنے منہ میں لا کر دانتوں سے پیستے رہتے ہیں اور مسلسل منہ میں چارہ پیس کر اُس کی جھاگ بناتے رہتے ہیں دانتوں سے پیسے جانے والے چارے کی جھاگ اور اِس طرح چارہ کو بار بار منہ میں لا کر دانتوں سے پیسنے کے عمل کو جگالی کہا جاتا ہے۔ چارہ کھانے والے سب جانور جگالی نہیں کرتے، جگالی کرنے والے جانوروں میں گائے، بھینس، بکری، ہرن بھیڑ، اونٹ وغیرہ ہیں۔[1]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "جگالی"۔ اردو لغت۔ 31 اگست 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اگست 2021