جھارکھنڈ کے گورنروں کی فہرست

یہ بھارتی ریاست جھارکھنڈ کے گورنروں کی فہرست ہے۔

فہرست

ترمیم
# نام دفتر سنبھالا دفتر چھوڑا
1 پربھات کمار 15 نومبر 2000 3 فروری 2002
- وی سی پانڈے (اضافی چارج) 4 فروری 2002 14 جولائی 2002
2 ایم راما جوئس 15 جولائی 2002 11 جون 2003
3 وید مروہ 12 جون 2003 9 دسمبر 2004
4 سید سبط رضی 10 دسمبر 2004 25 جولائی 2009
5 کاتیکل سنکرارائنن 26 جولائی 2009 21 جنوری 2010
6 ایم او حسن فاروق مریکر 22 جنوری 2010 3 ستمبر 2011
7 سید احمد 4 ستمبر 2011 [1] 17 مئی 2015
8 دروپدی مرمو 18 مئی 2015 12 جولائی 2021
9 رمیش بیس 14 جولائی 2021 عہدہ دار

حوالہ جات

ترمیم
  1. "New governor to take oath today"۔ The Times of India۔ 4 September 2011۔ 26 ستمبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 ستمبر 2011