جھگیاں رحموں ضلع اوکاڑہ کی تحصیل دیپالپور میں،دیپالپور سے 45کلو میڑ کے فاصلے پر دریائے بیاس کے کنارے  واقع ہے۔ اس کا کل رقبہ تقریباّ 500ایکڑ ہے

داخلی گاؤں گاؤں کا اہم ممبر امام مسجد
جھگیاں رحموں محمد اصغر حاجی محمد عیسٰی ،حافظ محمد اقبال
جھگیاں موسٰی لیاقت علی مولوی محمد افتخار
کوٹ حاجی محمد اسماعیل محمد مشتاق حاجی محمد مشتاق

 جھگیاں موسٰی    ترمیم

جھگیاں موسٰی   کا  جھگیاں رحموں سے درمیانی فاصلہ  0.5 کلومیٹر ہے۔اس گاؤں کل گھروں کی تعداد 120 ہے۔جبکہ یہاں پر رجسٹرد ووٹرز کی تعداد الیکشن 2018 کے مطابق 270 ہے۔کل آبادی تقریبا 2500 افراد پر مشتمل ہے۔اس گاؤں کے اہم سیاسی رہنما سیٹھ لیاقت علی ہیں جو یونین کونسل راجوول کے موجودہ وائس چیئرمین ہیں

کوٹ حاجی محمد اسما عیل ترمیم

کوٹ ھاجی اسما  عیل کا  جھگیاں رحموں سے درمیانی فاصلہ  0.3کلومیٹر ہے۔ اس گاؤں کل گھروں کی تعداد 65 ہے۔جبکہ یہاں پر رجسٹرد ووٹرز کی تعداد  الیکشن 2018 کے مطابق 140 ہے۔کل آبادی تقریبا 800 افراد پر مشتمل ہے۔اس گاؤں کے اہم سیاسی  شخصیت  حاجی محمد مشاق ، ہیں

  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔