جھیل چنگھائی (Qinghai Lake) (چینی: 青海湖; تبتی: མཚོ་སྔོན་པོ།) عوامی جمہوریہ چین کی سب سے بڑی جھیل ہے جو صوبہ چنگھائی میں واقع ہے۔ جھیل چنگھائی کو نمکین اورقلوی جھیلوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ 2008ء کے مطابق جھیل چنگھائی کا سطحی رقبہ 4.317 مربع کلومیٹر، اوسط گہرائی 21 میٹر اور زیادہ سے زیادہ گہرائی 25.5 میٹر ہے۔[2]

جھیل چنگھائی
Qinghai Lake
جھیل چنگھائی
محل وقوعسطح مرتفع تبت
جغرافیائی متناسق37°00′N 100°08′E / 37.000°N 100.133°E / 37.000; 100.133
قسمنمکین جھیل
رقبہ سطح4,186 کلومیٹر2 (4.506×1010 فٹ مربع) (2004), 4,489 کلومیٹر2 (4.832×1010 فٹ مربع) (2007)[1]
حوالہ جات[1]

حوالہ جات

ترمیم