جہاز بانڈہ پاکستان کی ایک پہاڑی مستقر ہے جو ضلع دیر بالا،خیبر پختونخوا میں واقع ہے۔ جہازبانڈہ سطح سمندر سے تقریباً 3,100 کیلومیٹر کی اونچائی پر واقع ہے۔ علاقے کے اردگرد تناور درخت پائے جاتے ہیں اور اس علاقے کے اردگرد بلند و بالا برفیلی پہاڑ موجود ہیں۔ ان پہاڑوں پر سال کے بیشتر حصوں میں برف جمی رہتی ہے۔ اس وادی میں مرکزی سڑک تقریباً دیر کے شمالی علاقوں کی واحد اہم سڑک ہے جو اُن علاقوں کے لوگوں کے لیے ملک کے نچلے علاقوں سے رابطہ پیدا کرتی ہے ۔

جہازبانڈہ

مزید دیکھیے

ترمیم